نورین کون ہے اور کیوں رو رہی ہے

نورینرورہی_ہے ٹاپ ٹرینڈ 😂

Who is Noreen? Why “Noreen Ro Rahi ha” Is Viral?

ہ محترمہ نورین ہیں جو کچھ ماہ پہلے اطلاعات کے مطابق ق لیگ میں چلی گئیں اپی ٹی ائ انٹرا الیکشن کے دوران انہیں خیال آیا کہ وہ بھی پارٹی کا حصہ ہیں اور الیکشن کمیشن میں اگینسٹ پیٹیشن دائر کی ان کو بیرسٹر گوہر کے چئرمیں بننے پر اعتراض ہوا اب سوچیں جو پارٹی میں رہی نہیں اسے اب یہ تکلیف کیوں اسی لیے اج نورین پھوٹ پھوٹ کر رو رہی ہے 😂😂😂

ImranKhan #PTI

وہ جو ٹرینڈ چل رہی نورین رو رہی نورین رو رہی وہ نورین فاروق یہ ہے یہ میڈم کہتی کہ پارٹی کا چیرمین گوہر علی خان کو کیوں بنایا ہمارا حق تھا چیرمینی۔ بہت عرسے سے میں کام کر رہی پی ٹی اٸ کے لیے ۔اور گوہر علی خان نیو ایا ہے عمران خان نے پوری پارٹی انکو پکڑا دی۔ کہتی کہ بلا میرا انتخابی نشان ہوتا اج نا کے گوہر کا ۔اس بات کو لے کے نورین رو رہی اور چپ ہونے کا نام نہیں لے رہی
میرے پر دادا جو کومہ میں تھے اج اچانک اٹھے اور کہا نوریں چپ ہوٸی یا نہیں

نورین 2023 مارچ میں چوہدری سرور کے ساتھ قاف لیگ کو پیاری ہو گئی تھی ۔
شور مچا رکھا ہے کہ نورین کہہ رہی ہے کہ انتخابات پی ٹی ائی کے ٹھیک نہیں ہوئے ہیں
نورین بہت رو رہی ہے اور باجماعت رو رہی ہے

Who is Noreen? Why “Noreen Ro Rahi ha” Is Viral?

نورین بلا کیوں مانگ رہی ہے
نو نو نو بلا نہیں مانگ رہی
نورین تو صرف رو رہی ہے

میں نے مرشد کو بتایا ‎#نورینرورہی_ہے
مرشد نے پوچھا کیوں رو رہی ہے
میں نے کہا نورین کو بلا چاہیے
مرشد نے بڑا قہقہہ لگایا اور کہا میں نے تو پہلے ہی کہا تھا
“میں انہیں رلاؤں گا”
بلال عمر بودلہ

ہاں جی، شجاعت کی پارٹی میں جاکر پارٹی الیکشن نہ بھی ہوں تو چلے گا مگر جس پارٹی کو چھوڑ کر آئی ہے اسکے لئے پیٹ میں مروڑ آٹھ رہے ہیں۔

تحریک انصاف کے سو روپیہ پیکیج کرنے والے ایک کارکن نے نورین کا سال پہلے ق لیگ میں شمولیت کا ویڈیو کلپ نکال کر منصوبہ دھبڑ دوس کرکے الیکشن کمیشن حسن ایوب سمیت سب کو ایکسپوز کر گیا
اب نورین اس لئے رو رہی ہے ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

Leave a Comment